• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنٹرل جیل ملتان میں ڈینگی اور حفظان صحت کےبارے میں سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سنٹرل جیل ملتان میں ڈینگی اور حفظان صحت کےبارے میں سیمینار کا انعقاد کیاگیا ۔ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ڈینگی ملیریا اور دیگر چھوت کی بیماری کی آگاہی کے سلسلہ میں اسیران کو آگاہ کیا۔ سیمینار میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ جیل ملک مشتاق حسین ، میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شہزاد خالد، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل راؤ ندیم اقبال نے دیگر افسروں کے ہمراہ ڈینگی پھیلنے کی وجوہات، افزائش ، علامات اور بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا ۔
تازہ ترین