• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ رینکنگ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے پہلے روز خواتین سنگلز میں حریم انور، سکینہ، عتیقہ، ثمن، نورین،ماریا، حور فواد، عائشہ ظفر نے اپنے اپنے میچز جیت لئے، بوائز انڈر18 مقابلوں میں انس ارشد، ایان خالد، حسن، دانیال، فہد، شاہ زیب اور جہاں زیب کامیاب ہوئے۔

تازہ ترین