ملتا ن (سٹاف رپورٹر) محکمہ خزانہ پنجاب نے پی ایف سی شیئر کی مد میں ملتان سمیت صوبہ بھر کی میٹرو پولٹین، میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل کیلئے 2ارب 72کروڑ 43لاکھ 96ہزار 937روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، ، ستمبر کیلئے میونسپل کارپوریشن ملتان کیلئے 4کروڑ 63لاکھ 62ہزار 250روپے جاری کئے گئے ہیں ، ضلع کونسل ملتان کیلئے 2کروڑ 51لاکھ 47ہزار روپے جاری کئے گئے ہیں ۔