کوئٹہ (این این آئی ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نواب ارباب عبدالظاہر کاسی ،ارباب غلام ایڈوکیٹ ،ارباب خالد کاسی نے گلستان جاکر پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی سے انکے بھتیجے اور ڈاکٹر حامد خان اچکزئی کے صاحبزادے ڈاکٹر سالانگ خان اچکزئی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔