• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ٹی ایف 14 اینڈ انڈر ٹینس چیمپئن شپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اشعر میر نے ایم طحہ امان کو شکست دیکر روٹری کلب کراچی اسورٹس اے ٹی ایف 14 اینڈ انڈر میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا جس کے بعد انعامی تقریب کا اہتمام ہوگا۔ بوائز انڈر 14 کا ڈبلز اشیش کمار نور اشعر میر کی جوڑی نے جیتا۔
تازہ ترین