کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ رینکنگ ٹیبل ٹینس ٹور نامنٹ میں حریم انور نے ماریا تعظیم کو شکست دے کر گرلز انڈر18ایونٹ اپنے نام کرلیا، گرلز انڈر15ماریا تعظیم نے حور فواد کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
ڈونلڈ کا کہنا تھا کہ ایران رضاکارانہ طور پر اپنے جوہری توانائی پروگرام سے دستبردار ہو جائے۔
چوہدری تنویر چوہدری عدنان قتل کیس کے مقدمے میں نامزد ہیں۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چیلنجز سے نمٹنے اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے شراکت داری کی ضرورت کو اجاگر کیا۔
بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ کچھ بھارتی شہریوں کو آرمینیا کی سرحد کے ذریعے ایران سے نکلنے میں سہولت فراہم کی گئی ہے۔
اس حوالے سے اسرائیلی فوج نے کہا کہ ایران سے اسرائیل کی جانب میزائل داغے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ لوگ آج بھی ایک اداکارہ سے تعلق قائم کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں
پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 جنگی جہاز گرانے کا دعویٰ کر دیا۔
فضیلہ قاضی نے یہ بھی کہا کہ ہر رشتے میں می ٹائم یعنی ذاتی وقت بہت ضروری ہوتا ہے
گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے تہران پر تازہ حملوں میں سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا تھا۔
گزشتہ ماہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ کے دوران متعدد جعلی خبریں سوشل میڈیا پر گردش میں رہیں جن میں سے ایک بھارتی خاتون پائلٹ کا پاکستان فوج کے ہاتھوں پکڑے جانے پر پاک فوج کے جوان نے وضاحت دی ہے۔
ذرائع کے مطابق سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو بیس پرائز سے زیادہ معاوضے کی پیشکش کرکے پری سائن کیا۔
جی سیون ممالک کا ایران اور اسرائیل کی جنگ میں ہونے والی حالیہ پیشرفت پر بیان سامنے آگیا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا سے روانہ ہوگئے۔
یہ جیکٹ بظاہر ایک عام لیکن اوور سائز پَفر جیکٹ ہے، جو روزمرہ پہنی جا سکتی ہے لیکن اس کی خاص بات اس کا سلیپ موڈ ہے، جو صرف ہُڈ چڑھانے سے فعال ہو جاتا ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 519 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
کراچی کے مضافات میں آج کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔