• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) یحی لونی، زین احتشام اور اشعر میر نے شمسی ٹینس اکیڈمی اے ٹی ایف 14 اینڈ انڈر کے اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ حشیش کمار ٹاپ سیڈ اور اروو ہدا کو نمبر دو سیڈ رکھا گیا ہے۔ بوائز سنگلز انڈر 14 میں یحی لونی نے تیمور خان کو 6-1 اور 6-2 سے، زین احتشام نے ایان خان کو 6-2 اور 6-2 سے جبکہ اشعر میر نے عمار اسماعیل ماہ پارا کو 7-5 اور 6-2 سے شکست دی۔
تازہ ترین