• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی ٹیبل ٹینس مقابلوں کی میزبانی کیلئے کئی ممالک کا اظہار دلچسپی

کراچی(نصر اقبال /اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن کو 2021 اور 2022 ٹیبل ٹینس ورلڈ چیمپئن شپ کی میزبانی کے لئے توقعات سے بڑھ کی پیش کش ملی ہے ۔2021 ورلڈ چیمپئن شپ فائنل کے لئے آسٹریلیا، چلی، جرمنی، مراکش، پیورٹو ریکو، قطر، تیونس اور امریکا جبکہ2022 کے فائنلز کے لئے چلی، جرمنی، مراکش، پیورٹو ریکو، تیونس، چین، جاپان، پرتگال، رومانیہ اور اسپین نے درخواست دی ہے۔
تازہ ترین