فرانس میں آ نیوالے بد ترین سیلاب اور طوفانی بارشوں کے بعد مرکزی روڈ پر اچا نک کئی فٹ گہر ا گڑ ھا نمو دار ہوگیا ۔
قدرتی طور پرنمودار ہو نیوالا یہ گڑھاکئی فٹ گہرا اورکئی فٹ چو ڑا ہے جس کے با عث ٹریفک کی روانی بھی خلل پیدا ہو گیا ہے ۔
واضح رہے کہ ا س سے قبل بھی کئی ممالک میں اچا نک بننے والے ان گڑھوں میں گاڑ یوں اور راہگیروں کے گر نے کے حادثات پیش آچکے ہیں ۔