• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھر کی صورت حال پر وزیر اعلیٰ کاہنگامی اجلاس کل طلب

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تھر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا۔

مراد علی شاہ نے 15محکموں کے انتظامی سربراہان کواجلاس کے لیے مدعوکیا۔

تھر سے قحط کی صورتحال کے سبب سینکڑوں خاندان نقل مکانی کرچکے ہیں۔

تھر کی صورت حال پر ہونے والے اجلاس میں 5 میڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلربھی مدعو کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین