اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس ثاقب نثار نے پی آئی اےق پائلٹس کی پنشن سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے کہ پائلٹس کی پنشن کیلئے کوئی قانون موجود نہیں، قانون کا حوالہ دیں یا سول عدالت سے جوع کریں، براہ راست مقدمات سے تو سول عدالتیں غیر موثر ہو جائیں گی۔