• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ایکسائز ملتان میں ٹوکن ٹیکس خورد برد کی انکوائری منسوخ

ملتان ( سٹاف رپورٹر)محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈنارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ملتان میں ٹوکن ٹیکس خورد برد کے الزام میں 15سے زائد ایکسائز ملازمین اور افسران کیخلاف انکوائری منسوخ کردی ہے، واضح رہے کہ خوردبرد کیس میں سابق ای ٹی او یوسف ورک ، انسپکٹرافتخار بھٹی،محمد فیاض سمیت دیگر کو آج گواہی کے لئے لاہور طلب کیا گیا تھا ۔
تازہ ترین