• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس فائنلز،کربر اور نائومی کو شکست

سنگاپور ( جنگ نیوز ) ڈبلیو ٹی اے ٹینس فائنلز میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔ نمبر آٹھ سیڈ ہالینڈ کی کیکی برٹنز نے عالمی نمبر اینجلک کربر کو شکست دے دی۔ ریڈ گروپ کے ایک اور میچ میں امریکا کی سلوئن اسٹیفنز نے جاپانی حریف نائومی اوسکا کو مات دی۔
تازہ ترین