• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئر مین کے کونسلر پر مبینہ تشدد کیخلاف ملتان میں احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) یوسی 140فتح گڑھ لاہور کے چیئر مین علی عمران کی جانب سے جنرل کونسلر وحید اللہ خان پر مبینہ تشدد اور مقدمہ بنانے کے خلاف کونسلراتحاد پنجاب کے زیر اہتمام حاجی محمد یوسف انصاری و دیگر صوبائی عہدے داران محمد طفیل کھوکھر، ملک عبد العزیز بوسن اور غلام علی جمالی کی قیادت میں نواب پور روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
تازہ ترین