کوئٹہ(آن لائن)نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل خان بزنجو ، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ‘جان محمد بلیدی ، عبدالخالق بلوچ نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمو دخان اچکزئی کے بھتیجے اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد خان اچکزئی کے بیٹے کی وفات پر ان کے گھرجاکر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔