کوئٹہ(خ ن)محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر عمران خان ( ٹی اینڈ آر / بی ایس ۔17) کواسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر قلعہ عبداللہ بمقام چمن تعینات کردیا گیا ہے جبکہ وہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ( بی ایس۔ 18) قلعہ عبداللہ بمقام چمن کا اضافی چارج کاظم ایوب ( ٹی اینڈ آر /بی ایس 17) اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر قلعہ عبداللہ بمقام چمن جن کے پاس ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ( بی ایس ۔ 18) کا اضافی چارج بھی ہے کی سرکاری ملازمت سے ریٹائرمنٹ 18 نومبر سے تفویض کئے گئے ہیں۔