• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل ٹینس، بال بوائز کی جگہ بال ڈاگس نے لے لی

سائوپالو ( جنگ نیوز ) ٹینس میچز میں کھلاڑیوں کو کورٹس میں سہولت دینے کیلیے بال بوائز خدمات انجام دیتے نظر آتے ہیں لیکن برازیل اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں منتظمین نے کتوں کو تربیت دے کر اس کام کیلیے استعمال کرکے دنیا کو حیران کردیا۔ منتظمین کے مطابق سڑکوں پر آوارہ پھرنے والے چار کتوں کو’’ بال ڈاگس‘‘ بنانے کی تربیت دی گئی اور ان کی صلاحیت کا مظاہرہ نمائشی میچ میں کیا گیا۔
تازہ ترین