میں زندہ ہوں، مری نہیں ہوں، بھارتی لڑکی نے اپنی موت کی تردید کردی
گزشتہ دنوں ایک کار شوروم سے خاتون کے گھر والوں نے 27 لاکھ روپے مالیت کی نئی گاڑی خریدی، مگر کچھ ہی دیر بعد شوروم میں ایک حادثہ پیش آیا، جس کی وجہ سے وہ گاڑی پہلی منزل سے شیشے توڑتے ہوئے نیچے گرنے کے بعد الٹ گئی۔