• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ضلع زکوٰۃ کمیٹی کوئٹہ کی ہدایت

کوئٹہ(خ ن) چیئرمین ضلع زکوٰۃ کمیٹی کوئٹہ حاجی میر بہرام خان زہری کے ایک اعلامیہ میں ان تمام مقامی چیئرمین زکوٰۃ کمیٹیز کوئٹہ جنہوں نے اب تک مستحقین گذارہ الاؤنس کی فہرست دفتر ضلعی زکوٰۃ کمیٹی کو فراہم نہیں کی کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ جلد از جلد مستحقین کی فہرستیں جمع کرائیں تاکہ مستحقین زکوٰۃ کو امداد کی فراہمی ممکن ہوسکے۔ بصورت دیگر مقامی چیئرمینوںکی عدم دلچسپی کی بناء پر ازسرنودوبارہ الیکشن /سلیکشن کرائی جائیگی۔
تازہ ترین