پریا کپور نے سپریم کورٹ میں کرشمہ اور سنجے کی طلاق کے معاہدے کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر کردی
آنجہانی بھارتی صنعتکار سنجے کپور کی تیسری اہلیہ پریا کپور نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے کرشمہ کپور اور سنجے کپور کی 2016ء میں ہونے والی طلاق سے متعلق معاہدے کی مصدقہ نقول طلب کی ہیں۔ اس معاہدے میں بچوں کی کفالت اور دیکھ بھال سے متعلق شرائط بھی شامل ہیں۔