• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ گوادر کی حدود میں ڈبل سواری پرپابندی عائد

کوئٹہ (خ ن) محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت ڈسٹرکٹ گوادر کی حدود میں ڈبل سواری پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔
تازہ ترین