• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ جنگ عظیم اول کے خاتمے کی 100 سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئے

پیرس ( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی 100سالہ تقریبات میں شرکت کے لئے امریکی صدر ٹرمپ فرانس پہنچ گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمائنول میکرون کی جانب سے مشترکہ یورپی فوج بنانے کی تجویز کو توہین آمیز قرار دیتےہوئے کہا کہ یورپ کو پہلے نیٹو کے اخراجات میں اپنا مناسب حصہ ڈالنا چاہئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ ہفتے کو فرانس کے صدر سے مذاکرات کریں گے ۔

تازہ ترین