• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ایمپریس مارکیٹ کے اطراف آپریشن شروع

شہر قائد میں ایمپریس مارکیٹ کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا ۔ آپریشن میں بھاری مشینری کی مدد سے تجاوزات کو گرایا جارہا ہے۔

مارکیٹ میں چائے،پتی اورخشک میوہ جات کی مارکیٹ بھی گرائی جارہی ہےجبکہ کپڑا اور پرندہ مارکیٹ کوبھی گرایاجارہا ہے،اس موقع پر پولیس اور رینجرز بھی موجود ہے ۔

دوسری جانب طارق روڈ پر دکان داروں کو 3دن کی مہلت دے دی گئی ۔

تازہ ترین