• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالا میں بہو جل گئی، سسرالیوں پر الزام

گوجرانوالا نواحی گاؤں ایمن آباد میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر بہو کو آگ لگا دی، متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں لاہور کے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

خاتون کے بھائی نے الزام لگایا ہے کہ بہنوئی دوسری شادی کرنا چاہتا تھا،اور بہنوئی نےاپنی ماں کےساتھ مل کر بہن پر پیٹرول چھڑکا اور آگ لگائی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

تازہ ترین