• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا ایڈوانس کی رقم لینا اور اسےاستعمال کرنا جائز ہے ؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ کیا دکان یا مکان کا ایڈوانس لے کر اسے استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب:۔ جائیداد کرایہ پر دیتے وقت ایڈوانس وصول کرنا اور اسے استعمال میں لانا دونوں جائز ہیں۔

تازہ ترین