• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نےگمشدہ بچہ تحویل میں لے لیا

ملتان( لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی جانب سے 7 سالہ گمشدہ بچے کوحفاظتی تحویل میں لے لیا گیا ، بچے کو ہیلپ لائن 1121 پر کال آنے پر پولیس چوکی پُل بلیل شجاع آبادروڈ سے ریسکیو کیا گیا ہے، بچہ اپنا نام علی حسن ولد خلیل، گھر پکی نہر شاہ جمال بتاتا ہے ، لواحقین کی تلاش جاری ہے۔
تازہ ترین