The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون اپنی شادی کی پہلی استقبالیہ تقریب کے لیے ممبئی سے بنگلور روانہ ہوگئے۔
ممبئی ایئرپورٹ سے روانہ ہوتے وقت دپیکا اور رنویر نے خوب تصاویر بنوائیں۔
اس موقع پر دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ دونوں نے ہی بھارتی ڈیزائنر سبیاسچی کے ڈیزائنر کردہ ملبوسات زیب تن کیے۔
دپیکا اور رنویرسنگھ نے خوبصورت سفید رنگ کے ملبوسات زیب تن کر رکھے تھے۔
دونوں کی شادی کی پہلی استقبالیہ تقریب کل بنگلور میں ہوگی جس میں دپیکا اور رنویر کے دوست اور رشتہ دار شریک ہوں گے جبکہ بالی وڈ کے چند اسٹارز کی شرکت بھی متوقع ہے۔