عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ آج پتہ چلا خواجہ سراؤں کی بھی روزی لگی ہوئی ہے۔
مرحوم کرکٹر کے بھائی امیر اکبر کا کہنا ہے کہ سجاد اکبر کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ جانبر نہ ہوسکے۔
تین بچیوں کی پیدائش پر والدین خوشی سے نہال ہوگئے۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ روف حسن پر حملے کے ذریعے پارٹی رہنماؤں کو پیغام دیا گیا۔
وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ترجمان رؤف حسن پر حملے کی مذمت کی ہے۔
چوہدری پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق دو مسافر عابد علی اور اشتیاق احمد وزٹ ویزے پر کراچی سے فلائٹ پی کے 783 کے ذریعے ٹورنٹو جانے کےلیے ایئرپورٹ پہنچے تھے۔
پی سی بی کی دو لیگز کی پالیسی کی وجہ سے پاکستان ٹیم کے بڑے نام لنکا پریمیئر لیگ سے دور ہی رہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے رؤف حسن پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد سے اپنے بیان میں انھوں نے کہا روف حسن پر حملہ سچ کی آواز دبانے کے لیے کیا گیا۔
اسی انٹرویو کے دوران سلیم خان نے یہ بھی پیشگوئی کی تھی کہ انکے بیٹے سلمان خان کی زندگی 2009 کے بعد تبدیل ہوجائے گی۔
اسرائیلی وزیر اعظم کے ترجمان اوویر جندلمن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست مسترد کرتے ہیں۔
عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی درخواست پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ہرزہ سرائی کی۔
فیصلے میں کہا گیا کہ ابتدائی طور پر چیف جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بینچ نے سماعت کی۔ 2 مئی کو لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کیا جو 9 مئی 2023 کو بنایا گیا۔
"اگر کبھی کوئی انکی اور گوہر خان کی بغیر اجازت تصویر لے تو انہیں کیسا لگے گا؟"