• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پولیو کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،ڈی سی پشین

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر پشین اورنگزیب بادینی نے کہا ہے کہ پولیوکے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئےکا رلائے جائیں گے ،عوام پولیو مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں،پولیو سے پاک معاشرہ صحت مند معاشرے کی ذمانت ہے یہ بات انہوں نے گزشتہ روز پولیو مہم کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیں اس موقع پر ڈی ایچ او پشین ڈاکٹر فرح دیبا ،اسسٹنٹ کمشنر پشین ندا کاظمی سمیت دیگر بھی موجود تھےمقررین نے کہا کہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے تمام وسائل برئوے کار لائے جائیں گے اور اس ضمن میں کسی قسم کی کوئی غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔
تازہ ترین