• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: وین الٹنے سے 3 خواتین سمیت 7 افراد زخمی

سپر ہائی وے پر بحریہ ٹائون کے قریب تیز رفتار وین ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور روڈ سے کچے راستے پر اتر کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں وین میں سوار 3 خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق گزرنے والے مسافروں نے زخمیوں کو ریسکیو ادارے کی ایمبولینسز کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا۔

زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

تازہ ترین