• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدم ادائیگی پر ڈی ایس آفس ریلوے ملتان کاسوئی گیس کنکشن منقطع کرنے کانوٹس جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ سوئی گیس نے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس ریلوے ملتان کی جانب سے2ماہ کاسوئی گیس بل ایک لاکھ 15ہزارروپے ادانہ کرنے پرکنکشن منقطع کرنے کانوٹس جاری کردیاہے، سوئی گیس کے اہلکارنے انسپکٹرآف ورکس ریلوے ملتان کوسوئی گیس واجبات کابل وصول کر ایا ۔
تازہ ترین