• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکز انسداد تشدد برائے خواتین ملتان کو محکمہ سو شل ویلفیئرپنجاب میں شامل کرنے کا نو ٹیفکیشن جاری

لاہور (لیڈی رپورٹر)مرکز انسداد تشدد برائے خواتین ملتان کو محکمہ سو شل ویلفیئرپنجاب میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اور ڈی جی کا چارج ڈی جی سوشل ویلفیئر کو دے دیا گیا ہے ۔ پہلے یہ اتھا رٹی کے ماتحت کیا گیا تھا اور اتھارٹی نان فنکشنل ہونے کی وجہ سے فنڈز سے محروم تھی اور مئی سے وہاں کام کرنے والے سٹاف کے 50ممبران تنخوائوں کے بغیر کام کر رہے تھے ۔
تازہ ترین