• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکے کا ٹیبل ٹینس کھیلتے ہوئے بنا دیکھے شاندار شاٹ


جرمنی کے شہر Trondheimکے ٹینس کلب میں ایک 15سالہ لڑکا  نے سینئر کے ساتھ میچ کھیل رہا تھا کہ اس دوران وہ اپنا شاٹ لینے کیلئے زمین پر بیٹھ گیا اور پھر دوبارہ جوابی شاٹ مارنے کیلئے ٹیبل ہی کے نیچے سے بنا دیکھے ایسا شاندار شاٹ مارا کہ سینئر سمیت وہاں موجود افراد بھی داد دینے پرمجبور ہوگئے ۔

کھلاڑی کی شاندار پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور اسکی صلاحیتوں کو سراہ رہے ہیں۔

تازہ ترین