• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا پیغام یونین اور پیپکو انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب،احتجاجی دھرنا ختم

لاہور(سپیشل رپورٹر ) واپڈا پیغام یونین اور پیپکو انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد پیغام یونین نے واپڈا ہائوس کے باہر احتجاجی دھرنا ختم کر دیا ، پیپکو انتظامیہ نے پیغام یونین کے مطالبات پر غور کرنے کے لئے یونین رہنمائوں کو کل ہفتہ کو واپڈا ہائوس بات چیت کی دعوت دی ہے ۔
تازہ ترین