• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار)وفاقی دار لحکو مت میں چار افراد کو اغوا کرلیاگیا، تھانہ لوئی بھیر کے علاقے توت سٹاپ پر منصور ،گلزار اور احتشام نے اپنے چار ساتھیوں سمیت مدعی مقدمہ کو اغوا کیا اور بھتہ کے طور پر د و کنال اراضی نام کروانے پر مجبور کیا۔تھانہ کو ہسا ر،شہزاد ٹا ؤ ن اور تھانہ کو رال کے علاقوں سے بھی تین افراد اغواء ہوگئے۔
تازہ ترین