• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم چیئرمین نیب ملاقات کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ‘تر جمان وزیر اعظم آ فس

اسلام آ باد(نمائندہ جنگ) وزیر اعظم آ فس کے ترجمان نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین نیب کی ملاقات کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ میڈیا سے درخواست ہے کہ وزیر اعظم کے حوالے سے کسی خبر کی تشہیر سے قبل ترجمان وزیر اعظم آفس سے تصدیق کی جائے۔
تازہ ترین