• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئسکریم والے نے عاصم اظہرکو گھما کر رکھ دیا


ترکی میں ایک آئسکریم بیچنے والے نے پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کو گھما کر رکھ دیا۔

پاکستان کے نامور گلوکار عاصم اظہر کے لیے ترکی میں آئسکریم خریدنا مشکل ہوگیا، انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ترکش آئسکریم وینڈر انہیں تنگ کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

View this post on Instagram

This was a must. ‍️ Ice Cream wala 1 Asim 0

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar) on


دوسری جانب عاصم اظہر نے بھی اس انداز کو خوب انجوائے کیا اور بلاآخر آئسکریم پکڑ ہی لی۔

واضح رہے عاصم اظہر کا حال ہی میں ریلیز ہونے والا گانا’جو تو نہ ملا‘کو 20ملین سے زائد ویوز مل چکے ہیں۔

تازہ ترین