• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ ،نابینا ملازم کو برطرف کرنے کے خلاف حکم امتناع میں توسیع

ملتان سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے نابینا ملازم کو برطرف کرنے کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے رپورٹ کے لئے سماعت 17 جنوری 2019تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے، فاضل عدالت میں عظیم بخش نے درخواست دائر کی تھی کہ وہ محکمہ تعمیرات میں ملازم ہے اور اس کی بطور کنٹریکٹ ملازم مدت ملازمت مکمل ہونے پر مستقل کرنے کی بجائےبرطرف کر دیا ہے،فاضل عدالت نے ماں کی تحویل سے برآمد ہونے اور پولیس کی جانب سے بیان پر درخواست خارج کرنے کا حکم دیا ہے، عدالت میں جہانیاں کی نسرین مائی نے درخواست دائر کی تھی ۔
تازہ ترین