• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)دائود جاوید اور مقبول کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیشنل بینک نے پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میچ میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز ٹیم کو 0-2 کی شکست دیدی۔
تازہ ترین