• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں بھی شہری گھر بیٹھے کمپنی کا مالک بن گیا،ٹیکس نوٹس ملنے پرانکشاف

ملتان (نمائندہ جنگ ) ملتان میں بھی جعلی کمپنی ، ٹیکس نوٹس ملنے پر شہری کو پتہ چلا تفصیل کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس ان لینڈ ریونیو ملتان نے شہری سلیم نعمان کے نام پر قائم کمپنی کو انکم ٹیکس ادائیگی کا نوٹس جاری کیا ۔تاہم شہری نے آر ٹی او آگاہ کیا ہے کہ اسکے نام پر جعلی کمپنی رجسٹرڈ کروائی گئی ہے اور اسکے شناختی کارڈ کا غلط استعمال کیا گیا ہے وہ نجی کمپنی میں ملازمت کرتا ہے۔
تازہ ترین