• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کی سفارش پر لاءاینڈ جسٹس کمیشن میں4 ممبران تعینات

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے چیف جسٹس کی سفارش پر لاءاینڈ جسٹس کمیشن میں 4ممبران تعینات کردیئے ہیں ۔ جسٹس شاکر اللہ جان ، جسٹس سائر علی، جسٹس خلجی عارف حسین اور سید ایاز ظہور ایڈ وکیٹ ممبر ہونگے ۔3،3سال کیلئے ہر صوبے سے ایک ممبر تعینات کیا گیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ۔
تازہ ترین