• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن میں قیام امن کو یقینی بنایاجائے،مولانامحمدحنیف

کوئٹہ(پ ر) جمعیت کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانامحمدحنیف اورایم این اے مولاناصلاح الدین ایوبی نے چمن میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہےکہ ایک بارپھرچمن شہرمیں بدامنی سراٹھارہی ہے،اغواء برائے تاوان،ٹارگٹ کلنگ اوربم دھماکے باعث تشویش ہیں قابل مذمت ہیں انتظامیہ شہرمیں قیام امن کے لئے فوری اقدامات اٹھائے ،حکومت کی نااہلی کی وجہ سے چمن میںکسی کی جان ومال محفوظ نہیںحکومت اور انتظامیہ نے اپنی ذمہ داریاں ادانہ کیں تو دیگر جماعتوں کےساتھ ملکر احتجاج پر مجبور ہونگے۔
تازہ ترین