برطانیہ میں طوفان فلورِس کے باعث ٹرینیں منسوخ، تقریبات ملتوی
طوفان فلورِس کے باعث برطانیہ میں ٹرینیں منسوخ اور تقریبات ملتوی کر دی گئیں۔ لندن سے برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے کئی علاقوں کے لیے طوفان اور تیز ہوائیں چلنے کی ایمبر وارننگ جاری کی گئی ہے۔