کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارتی کبڈی ٹیم انٹر نیشنل سیریز میں شرکت کے لئے لاہور پہنچ گئی۔ٹورنامنٹ 8سے14جنوری تک ہوگا جس میں پاکستان ،بھارت اور ایران کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
جوڑنے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ قُبول ہے سے سات پھیرے تک، ہماری محبت نے خود اپنی کہانی لکھی اور دونوں جہانوں نے ہاں کہہ دی۔
دفتری وقت کے بعد نہ فون کال ریسیو نہ ہی اپنے پیشہ ور کام سے متعلق ای میل چیک کی جانی چاہیے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کراچی میں جاری انڈر 19 ٹیم کے کیمپ پہنچ گئے۔
ملزمان کے خلاف 25 نومبر کو تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، جبکہ ٹک ٹاکر لڑکی کے بال کاٹنے اور تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے کارروائی کی تھی۔
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ہے۔
بچے کی تدفین کردی گئی ہے جبکہ واقعے کا مقدمہ زیر تعمیر سڑک کے ٹھیکدار اور سب انجئینر کے خلاف درج کیا گیا ہے۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ بالکونی میں رکھے اے سی کے آوٹر میں لگی تھی۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں(او ایم سیز) اور ڈیلرز کا منافع بڑھانے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کو ارسال کردی گئی۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق مردان میں ایک فیکٹری پر چھاپا مارا جہاں خفیہ اور غیر قانونی مشینری سے غیر قانونی سگریٹ سازی کے لیے تمباکو تیار کیا جا رہا تھا،
بائنانس کی سینئر لیڈر شپ نے پاکستان کا دورہ کیا ہے جس کے حوالے سے وزیرِ اعظم آفس نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
مارول اسٹوڈیوز نے اپنی ایونجرز سیریز کے مداحوں کو خوش خبری سنا دی۔
بالی ووڈ کے اسٹار اداکارہ عامر خان نے کہا ہے کہ 60 سال کی عمر میں دوبارہ محبت ملنے کی توقع نہیں تھی۔
پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی سے آنے والی بولان میل منسوخ کردی گئی۔
ممبئی ایئرپورٹ پر ایک پھنسے ہوئے مسافر نے اس کشیدہ ماحول کو ایک خوشگوار لمحے میں بدل دیا۔
ٹاور آف لندن میں شاہی نوادرات کو نقصان پہنچانے پر ڈسپلے بند کر دیا گیا۔
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف رَیپر طلحہ انجم نے مسلسل دوسرے سال بھی پاکستان، بھارت، امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں ’سب سے زیادہ سُنے جانے والے پاکستانی آرٹسٹ‘ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔