• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ ملتان کا اجلاس عام 9دسمبرکو ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر)میونسپل کارپوریشن ملتان کا اجلاس عام 9دسمبر 2019بروز بدھ 11بجے دن ممتاز آباد ہال میں ہوگا۔ اجلا س کے کنونئیر ڈپٹی میئر حاجی سعید انصاری کریں گے ۔ میئر میونسپل کارپوریشن ملتان نویدالحق آرائیں نے اجلاس کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں۔
تازہ ترین