• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دنیا بھر میں گاڑیوں کے مسلسل اضافے کے باعث نہ صرف ٹریفک کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں کارپارکنگ بھی ایک درد سر کا روپ دھار چکی ہے۔ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ چین میں اس کا ایک انوکھا حل ڈھونڈ لیا گیا ہے۔

چین کے شہر چونگ کنگ کی بلدیہ نے پارکنگ کے لیے ایک منفرد انداز اپناتے ہوئے انکلائینڈ پارکنگ کا تصورمتعارف کرواد یا ہے جس کے باعث اب24گاڑیوں کی جگہ پر 40گاڑیاں پارک ہوسکیں گی۔

تو جناب اب پریشان ہونا چھوڑ یں اور انکلائینڈ پارکنگ کا مزا لیں۔

تازہ ترین