• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سالِ نو کا آغاز دنیا بھر میں شاندار جشن کے ذریعے کیا گیا تاہم اب بھی کئی ممالک ایسے ہیں جہاں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے منفرد اور روایتی تقریبات جاری ہیں۔

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ایک مقامی شرائن(مزار)پر بھی سومو ریسلرز کی منفردپرفارمنس کا انعقاد کیا گیا۔

سینکڑوں شرکاء اور مداحوں کی موجودگی میں فارمنس دینے کے لیے جاپان کے تین صفِ اول کے سومو ریسلرز میدان میں اُترے جنہوں نے اپنے دلچسپ انداز اور حرکات کے باعث موقع پر موجود لوگوں کے دل موہ لیے۔

تازہ ترین