• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں یخ بستہ ہواؤں نے آبشار کا پانی جما دیا، قدرت کا یہ حسین منظر کیمرے نے اپنی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔

یہ حسین مناظرچین کے صوبے Shaanxi میں واقع Hukou نامی آبشار پر دیکھے گئے جہاں خون جما دینے والی سردی اور یخ بستہ ہواؤں کے سبب بہتی آبشارکا پانی جم کر برف کی شکل اختیار کر گیا۔

یوں بہتی آبشار کا برف میں تبدیل ہونے کا خوبصورت منظر جس نے دیکھا مبہوت رہ گیا جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد یہاں کا رُخ کر رہی ہے۔

تازہ ترین