ہمیں تو مار ہی ڈالے گی مہنگائی
جو بچ جائے گا وہ خوش بخت ہوگا
بشارت جس بجٹ کی دی گئی ہے
منی ہوتے ہوئے بھی سخت ہوگا
وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں سے ہتک عزت قانون سے متعلق مشاورت ہوگی۔
مردان میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سائنس میلے کا انعقاد کیا گیا۔
کرغزستان میں متعین پاکستان کے سفیر حسن ضیغم نے کہا کہ ہمیں اشتعال پھیلانے والے عمل کو کم کرنا ہے۔
قومی ادارہ برائے ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے تعاون سے اینٹی مائیکروبیل اسٹیورڈ شپ کانفرنس کراچی میں ہوئی۔
ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہا۔ سخت گرمی کی وجہ سے ٹرن آؤٹ بہت کم رہا۔
ہیٹ ویوز کے پیش نظر سندھ بھر میں انٹر میڈیئٹ کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔
"دی گریٹ انڈین کپل شرما شو" کی مستقل کاسٹ میں سنیل گروور، کرشنا ابھیشیک، کیکو شاردا، راجیو ٹھاکر، ارچنا پورن سنگھ شامل ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق چیئرمین خالد محمود کے تبصرے کو قومی ٹیم کی حوصلہ شکنی کے مترداف قرار دے دیا۔
خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان نے کرغزستان سے طلباء کی واپسی کے لیے سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گورنر ہاؤس آنے کی دعوت دے دی۔
کنگنا رناوت سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ اپنے حلقے سے الیکشن جیتنے کے بعد بالی ووڈ کو چھوڑ دیں گی؟
بھارتی لاکالج کے مسلم پرنسپل پر ہندو مخالف اور ملک دشمنی کے الزامات ڈیڑھ سال بعد غلط ثابت ہو گئے۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کوئٹہ میں صوبائی وزیر بورڈ آف ریونیو میر محمد عاصم کرد گیلو سے ملاقات کی۔
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے 21 مئی سے27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویوکی پیش گوئی کی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) رہنما زین قریشی نے ٹرن آؤٹ کو دانستہ سست رکھنے کا الزام لگادیا۔
یوسف رضا گیلانی کو بیٹے علی موسیٰ گیلانی سے متعلق دھمکی آمیز میسیج ملا۔