• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 8ریکارڈ کیاگیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد اور خشک رہاگذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی8،ب ارکھان5، دالبندین منفی 3،گوادر 13، قلات صفر، خضدار2، لسبیلہ9، نوکنڈی1، سبی 6، تربت 13، ژوب منفی1 اور زیارت میں منفی 7 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا آج بھی کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرداورخشک رہنے کاامکان ہے۔
تازہ ترین